سفید مصّفٰی چینی کے بنانے والے
تھل انڈسٹریز اور المعز انڈسٹریز کا پاکستان کے صنعتی اور کاروباری میں نمایاں مقام ہے۔
اس کے حصص کراچی ، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر خریدوفروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ہمارے پلانٹ کی گنا کرشنگ کی گنجائش 7500 ٹی سی ڈی ہے جبکہ تنصیبی پیداوار کی گنجائش 25 ایم ڈبلیو ہے۔
بابا فرید شوگر ملز لیمٹیڈ، گروپ کی دوسری شوگر مل ہے جو اوکاڑہ میں واقع ہے۔
1978 سے قائمہ شدہ مل کا نام، پاکپتن کے مشہور صوفی بزرگ کے نام پر ہے، اس کے حصص کا کاروبار کراچی، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسینج پر ہوتا ہے، یہ کراچی لاہور اور اسلام آباد کے ایوانہائے صنعت و تجارت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی رکن ہے۔