کمپنی پروفائل

پُرصلاحیت تنظیم اعلی درجہ کی پیشہ ورانہ قابلیت کے ساتھ، چینی کی صنعتی پیداوار اور سفید صاف چینی کی تجارت میں راہنمائی کے لیے مصروف کار ہے تاکہ منسلک کاروباری تنظیموں اور حصہ داران کو اُن کی توقعات کے مطابق پرکشش فائدہ دیا جا سکے۔

سنِ قیام1978
کمپنی اوراِس کی خدماتکمپنی کی تشکیل1978 میں پبلک لمیٹیڈ کمپنی کے طور پر ہوئی، کمپنی کے حصص کراچی، لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر خریدوفروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔ اصولی اور بنیادی طور پر ہم چینی کی تیاری اور فروخت سے منسلک ہیں تاہم ضمنی پیداوار میں شیرہ اور وی فلٹر کیک شامل ہے، کمپنی کا رجسڑڈ دفتر 2 ڈی 1 گلبرگ 3 لاہور اور پیداواری سہولت ضلع اوکاڑہ پنجاب میں واقع ہے۔
مقامہیڈ آفس: لاہور
شوگر مل: اوکاڑہ
بورڈ آف ڈائریکٹرمسز قیصر شمیم خان – چیئر پرسن
جناب عدنان احمد خان – چیف ایگزیکٹو
جناب محمد شمیم خان – ایگزیکٹو
جناب نعمان احمد خان – نان ایگزیکٹو
مسز سارہ ہاجرہ خان – نان ایگزیکٹو
جناب فرید الدین احمد – آزاد ڈائریکٹر
جناب خواجہ بلال حسین – آزاد ڈائریکٹر
آڈٹ کمیٹی:جناب فرید احمد – چئیر مین
مسز سارہ ہاجرہ خان – ممبر
انسانی وسائل اورتنخواہ کمیٹیجناب فرید الدین احمد – چئیرمین
جناب عدنان احمد خان – ممبر
چیف فنانشل آفیسرمسٹر واصف محمود
کمپنی سیکرٹری:جناب محمد عمران
بینکرزحبیب بینک لیمٹیڈ
بینک الحبیب لیمٹیڈ
یونائیٹیڈ بینک لیمٹیڈ
ایم سی بی بینک لیمٹیڈ
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر

0006535

نیشنل ٹیکس نمبر

0709823-5

صنعتی/تجارتی/تنظیموں کی رکنیت

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن - پی ایس ایم اے
لاہور ایوان صنعت و تجارت - ایل سی سی آئی

شریک کار کمپنیاں

The Thal Industries Corporation Limited
Almoiz Industries Limited
Naubahar Bottling (Pvt.) Limited
Moiz Textile Mills Limited

Status of Company

A Public Interest Company

بابا فرید شوگر ملز

بابا فرید شوگر ملز ہمارے گروپ کی دوسری شوگر مل ہے جو کہ اوکاڑہ میں واقع ہے، یہ مل پاکپتن کے مشہور صوفی بزرگ بابا فرید شکر گنج کے نام پر 1978 میں قائم کی گئی، اس کے حصص کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے اسٹاک ایکسچینجز پر خریدوفروخت کے لیے موجود ہیں، ہم ایوانہائے صنعت و تجارت، کراچی، لاہور، اسلام آباد نیز پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے بھی ممبر ہیں، مل کی خالص پیداواری صلاحیت 27200 ٹن سالانہ ہے۔

بابا فرید شوگر ملز گنے کی امکانی استعداد کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے، اسی لگاتار توجہ اور کوشش کا نتیجہ ہے کہ بابا فرید پاکستان کی سرکردہ مضبوط شوگر کین پراسیسنگ کمپنیوں میں سے ایک ہے۔

ہیڈ آفس

رجسٹرڈ پتہ

مل کا پتہ